: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیراعلی ای کے پلانی سوامی کے تحریک اعتماد پیش کرنے کے بعد غیر معمولی
ہنگامہ کے درمیان تمل ناڈواسمبلی اسپیکر پی دھنپال نے آج ایوان کی
کارروائی میں خلل ڈالنے والے
ڈی ایم کے ممبران کو ایک ساتھ ایوان سے بے دخل
کرنے کے احکام دیئے۔اسپیکر نے ایوان کی کارروائی ایک مرتبہ پھر تین بجے تک کے لئے ملتوی کردی۔قبل ازیں اسے ایک بجے تک کے لئے روکا گیا ت